آرمی چیف کی راۓ کچھ اور ہے

0
305

ستانوے فیصد عوام سوشل میڈیا کو ہی سچ کا محورسمجھتی ہے جبکہ آرمی چیف کی راۓ کچھ اور ہے، سوال یہ پیدا ہوتا کہ کیسے عوام اور ریاست اکھٹے ملک کی ترقی کیلئے کام کریں گے اگر خیالات میں اتنا فرق ہو گا