آپ کے نزدیک کونسا میڈیم قابل اعتبار ہے؟

0
538

آپ کے نزدیک کونسا میڈیم قابل اعتبار ہے؟ کس کی خبروں اور تجزیوں پر آپ کا یقین ہے؟ کس سے آپ کو سچ کا پتہ چلتا ہے؟ یہ سروے انتہائ اہم ہے تاکہ پتہ چلے کہ پاکستانیوں کی چوائس کیا ہے؟