آگ اور پانی کا رشتہ

0
386

جب الیکشن میں ووٹ عمران خان کا ہے تو اشرافیہ کو ملکر ملک کے وسیع ترمفاد میں چوروں اور سہولت کاروں کے نگران سیٹ اپ کو جاری رکھنا پڑے گا، ویسے بھی نگران کو وزیراعظم ہاؤس کا بیڈ روم بہت پسند ہے، کون ظالم ایسے بیڈ روم کو چھوڑنا چاہتا ہے، نکلی ہوئ لاٹری کون واپس کرتا ہے، یہ ملکر سب کو ڈرا رہے ہیں کہ عمران خان کے ووٹ کا کوئ توڑ نہیں، اسلئے الیکشن ہی ملتوی کر دو، وہی گھسا پٹا فارمولہ، یہ سب اس ملک کو توڑنے کے فارمولے پر کاربند ہیں، عوام سے انکا اتنا ہی تعلق رہ گیا ہے جو آگ اور پانی کا ہوتا ہے، یا آگ رہے گی یا پانی، دونوں اکھٹے نہیں رہ سکتے