إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ

0
306

چونکہ إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ عمران خان نے پڑھا ہے تو حالت دیکھیں کہ قرآن کی اس آیت کو ایک نوجوان سے سُن کر نگران وزیراعظم کیسے مذاق اُڑاتا ہے جو بات عمران خان کے منہ سے نکل جاۓ وہ پوری قوم کا بیانیہ بن جاتا ہے، اس ملک میں تو اب آپ صرف وہ سنیں گے جو عمران خان نے کہا ہے، اگر تکلیف ہے تو ملک سے بھاگ جاؤ اور ہاں دوبئی کے علاوہ کہیں اور نا جانا، کیونکہ شایان ہر جگہ موجود ہیں