اس دفعہ شوکت خانم کینسر ہاسپیٹل کو اتنا چندہ دو کہ پوری دنیا کے ریکارڈ ٹوٹ جائیں

0
323

روزانہ ایک SMS اگر دس کروڑ لوگ کریں تو روزانہ2 ارب جمع ہوں گے اور ایک ماہ میں 60 ارب اور ایک سال میں 720 ارب جمع ہوں گے، قسم اُٹھا لو کہ پاکستان کے ہر شہر میں عمران خان کا شوکت خانم ہاسپیٹل بنے گا، عوام کی مدد سے الیکشن سے پہلے ایک الیکشن کر دو پاکستانیوں، شوکت خانم کو روزانہ 20 روپے بھجو اور عمران خان کیلئے اپنی محبت اور کینسر کے مریضوں کیلئے ہمدردی کا اظہار کر دو, شوکت خانم کینسر ہاسپیٹل کے ڈونیشن ڈنر کو روکنے والوں کو منہ توڑ جواب دو اور ہاں دعا ضرور کرو کہ جن نے کینسر کے مریضوں کیلئے ڈونیشن ڈنر کو روکا، اللہ تعالیٰ اُنہیں اپنے گھر میں ایک کینسر کا مریض ضرور دے تاکہ انہیں اس درد کا احساس ہو جس درد کے احساس نے عمران خان کو کینسر ہاسپیٹل بنانے کی توفیق دی جو بھی ڈونیٹ کرے، سکرین شاٹ شیئر کرے، ہم سب اسکو فالو کریں گے