افضل مروت کو یہ مثال بنائیں گے

0
519

شیر افضل مروت عمران خان کے جیل میں جانے کے بعد واحد آواز تھی جسنے عوام کو چارج کیا، اسے ٹریپ کرکے گرفتار کیا گیا، اسمیں پنجاب کے وکلا بھی شامل ہیں، شیر افضل مروت کو یہ مثال بنائیں گے، تاکہ عمران خان کے بعد کوئ عمران خان کیطرح للکارنے کی جرات نا کرے, ڈرپوک لوگ ذرا سے کھڑاکے سے بھی خوفزدہ رہتے ہیں اور ان کا خوف بجا ہے اگر عوام کی نفرت کبھی لاوا بن کر بہہ نکلی تو ان سب کو جلا کے رکھ کر دے گی گینگسٹرز اور ڈان کا ایک اصول ہوتا ہے جس پر بھی ذرا سا شک ہو کہ یہ ہمارے راز کھول دے گا، یہ اسے ختم کر دیتے ہیں کیونکہ ان کے جرائم کا خوف انہیں ایسا مجبور کرتا ہے