اللہ تعالیٰ ارشد شریف کے قاتلوں کو جہنم رسید کرے

0
377

ارشد شریف کی ماں کا غم اللہ تعالی ارشد شریف کے قاتلوں کو بھی نصیب کرے

آج ارشد شریف کی برسی پر سورہ فاتحہ پڑھ کر ارشد شریف کیلئے دعا کریں، اللہ اُسے جنت الفردوس میں جگہ دے