اللہ کا ولی جنگ جیت گیا

0
447

اگر تمام تر طاقت رکھنے اور تمام تر غیر قانونی ہتھکنڈوں کے بعد بھی طوائفوں سے کتابیں لکھوانی پڑیں تو سمجھ جاؤ اللہ کا ولی جنگ جیت گیا، اپنے صبر، اپنی مستقل مزاجی، اپنے ایمان اور اپنے نظریے کی طاقت سے جو عورت چار پیسوں کیلئے یا شہرت کیلئے اپنی ذاتی زندگی کو الزامات میں لپیٹ کر کسی عزت دار پر گند اچھالے تو اُسے طوائف ہی کہتے ہیں ایسی کئی طوائفیں آئیں اور عوام نے انہیں اپنے جوتے کی نوک پر رکھا، ہاں ایسی مارکیٹنگ سے طوائف کا دھندا ضرور چل پڑتا ہے اور شاید وہی اصل مقصد ہوتا ہے