اللہ کو کیا جواب دو گے؟

0
292

طوائفوں کا انٹرویو کرنے کے شوقین شرم سے عاری اینکرز کی خدمت میں عرض ہے “کیا آپ نے 6 ماہ سے ریاستی اداروں کی غیر قانونی اغوا، تشدد اور حراست کے شکار اپنے صحافی بھائ عمران ریاض کا انٹرویو کر لیا ہے”؟؟؟ اگر جناب کو طوائفوں، لوٹوں اور گن پوائنٹ کے تحت انٹرویوز سے فرصت مل گئی ہو؟ مانا کہ شوق دا کوئ مُل نئیں تے بے غیرتی دی کوئ حد نہیں، لیکن اللہ کو کیا جواب دو گے؟