امریکہ کی دو جنگیں پاکستان نے لڑیں ہیں

0
247

کیا امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ دنیا کے کسی بھی ملک کے آرمی چیف یا انٹیلی جینس چیف سے ملاقات کرتا ہے؟ میں نے تو نہیں دیکھا اگر امریکہ میں رہنے والے شاید بتا سکیں؟ یا یہ اعزاز صرف پاکستان کیلئے مختص ہے، چونکہ امریکہ کی دو جنگیں پاکستان نے لڑیں ہیں اور آئندہ بھی امریکہ کو مایوسی نہیں ہوگی ہاں یاد آیا کہ اس میٹنگ میں کشمیر اور فلسطین کے حقوق کی تو ضرور بات ہوئ ہوگی