انکی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں

0
292

دنیا میں الیکشنز سے پہلے سروے میڈیا اور مختلف فورمز کرتے ہیں، پہلی دفعہ پاکستان میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میڈیا سروے پر پابندی لگا دی، وجہ یہ ہے کہ ٹی وی چینل کا مائیک راہ چلتے لوگوں سے سروے کرتا تھا اور 90% فیصد لوگ پی ٹی آئ کے ووٹر نکلتے تھے، یہ الیکشن کے نتائج سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ کوئ پتہ بھی کھڑکے، انکی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں، یہ دنیا کی تاریخ کے بد ترین الیکشنز کا ریکارڈ بنانے جا رہے ہیں کیونکہ امریکہ بہادر نے اپنے ایجنٹس کو یہی ہدایات دی ہیں