ان چاروں کا نام میر جعفر، میر صادق کے ساتھ رہتی دنیا تک رہے گا

0
352

آج یہ ملک چار لوگوں کی انا کی نطر ہو رہا ہے، دو اعلی اداروں کے سربراہ, ایک منصف اور ایک چور سیاستدان کی انا کی تسکین کیلئے 25 کروڑ آبادی کے ملک کو تباہ کر دیا گیا، ان چاروں کا نام میر جعفر، میر صادق کے ساتھ رہتی دنیا تک رہے گا