اکنانومسٹ میں عمران خان کا آرٹیکل چھپا ہے

0
571

اکنانومسٹ میں عمران خان کا آرٹیکل چھپا ہے، کروڑوں پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ اسکے فیس بک پیج کو فالو کریں، آرٹیکل والی پوسٹ کو لائیک کریں، کمنٹ کریں اور شیئر کریں، دنیا کو پتہ چلے کہ جب خبر عمران خان کی چھپتی ہے تو دھوم مچ جاتی ہے