اکیس اکتوبر 2016 کی یادیں

0
440

اکیس اکتوبر 2016 کی یادیں۰ دونوں کیلئے دعا، اللہ دونوں کو سلامت رکھے اور انصاف دے، قاسم سوری بلوچستان کے متوسط طبقے کا پہلا لیڈر ہے جو قومی اسمبلی تک پہنچا اور اپنا نام بنایا، خان کا سپاہی اور وفادار، بہادر اور بے لوث