اگر شیر افضل خان مروت جیسا ایک بھی لیڈر پنجاب میں کھڑا ہو جاۓ تو

0
338

اگر شیر افضل خان مروت جیسا ایک بھی لیڈر پنجاب میں کھڑا ہو جاۓ تو پنجاب میں بھی وہ ہو سکتا ہے جو خیبر پختوخواہ میں شیر افضل مروت شروع کر چکا ہے، اگر پنجابی پختونوں کی طرح ہمت نہیں رکھتے تو ٹھیک ہے ہمیں اگلی قومی قیادت خیبر پختوخواہ سے قبول ہے شیر افضل خان مروت عمران خان کے نظریے کا نیا آغاز ہے لیکن یہ اب رکے گا نہیں، لیکن شیر افضل خان مروت کی زندگی کو ملک کے دشمنوں سے خطرہ ہے، اسکی حفاظت ہونی چاہیے پاکستانی عوام کا انتخاب اب صرف غیرت، عزت، دلیری، ہمت اور چوروں کیخلاف جہاد ہے، جو بھی اس معیار پر پورا اُترے گا، وہ لیڈر بن جاۓ گا پاکستانی قوم کو چوروں، ڈاکوؤں اور انکے سہولت کاروں سے شدید نفرت ہے