ایرانی وزیر خارجہ کا ایک اچھا پیغام ہے

0
283

ایرانی وزیر خارجہ کا ایک اچھا پیغام ہے جسمیں ارادہ اور عمل دونوں کو واضح کیا گیا ہے، لیکن اس ویڈیو کے کیپشنز سے میں اتفاق نہیں کرتا، ایران نے حملے کا پاکستان کو نہیں بتایا بلکہ دہشت گردوں کی سرگرمیوں کے بارے میں خدشات بتاۓ