ایسا ریاستی تشدد آخری دفعہ 1971 میں مشرقی پاکستان میں ہوا تھا، تو مغربی پاکستان کیوں پیچھے رہتا؟

0
456

پٹواریوں سے درخواست ہے ان تصویروں کا تفصیلی پوسٹ مارٹم کریں، ان میں کوئ تصویر مقبوضہ کشمیر یا فلسطین سے تو نہیں، کیونکہ مجھے یہ سب تصویریں پاکستان کی لگ رہی ہیں اور وہ بھی پچھلے 18 ماہ کے رجیم چینج آپریشن کی؟ ایسا ریاستی تشدد آخری دفعہ 1971 میں مشرقی پاکستان میں ہوا تھا، تو مغربی پاکستان کیوں پیچھے رہتا؟