ایسی ذلت سے تو موت اچھی

0
513

ایسی ذلت سے تو موت اچھی

ایون فیلڈ کی دیواریں، ہائیڈ پارک کا پچھواڑا، مہنگی بلٹ پروف گاڑیاں، مقتدرہ کی مدد، بھارتی اور امریکی آشیر باد، نگران حکومت میں نمائندے، الیکشن کمیشن کی ہمدردی،میڈیا پر دس ارب، نیب کی کرم فرمائ، یہ سب نواز شریف کو ذلت کی زندگی سے نہیں بچا سکتے

یہ سبق ہے تمام طاقتور، کرپٹ حکمران اشرافیہ کیلئے، کہ مال بھی اکھٹا کر لو گے، اقتدار کے مزے بھی لے لو گے، لیکن باقی زندگی ہر گلی، ہر چوک، ہر محلے، ہر فٹ پاتھ، ہو موڑ پر ذلت کا خوف ساتھ ساتھ چلے گا، تمہاری نسلیں منہ چھپاتی پھریں گی، یہ بھی کوئ زندگی ہے ؟ ایسی ذلت سے تو موت اچھی؟

اور قیدی نمبر 804 جیل کی کال کوٹھری میں بھی دنیا کے کونے کونے سے ہر لمحہ عزت کما رہا ہے

اس فرق کو سمجھو

احمد جواد