ایسی پہچان کو نفرت کی انتہا اور آگاہی کا عروج کہتے ہیں

0
273

تمہاری پہچان اتنی پکی ہو گئی ہے کہ کوئ تمہارا نام بھی نا لے تو ہر جرم، ہر ظلم اور ہر حماقت کےساتھ لوگ تمہیں پہچان جاتے ہیں ایسی پہچان کو نفرت کی انتہا اور آگاہی کا عروج کہتے ہیں