ایسے منصف کا مقدمہ اللہ تعالیٰ کی عدالت میں لگ چکا، فیصلہ بھی جلد ہو گا

0
283

دنیا میں ایک ایسا منصف بھی آیا ہے جو آج کے ہزاروں ناانصافی اور ظلم کے کیسز چھوڑ کر 50 سال پہلے ملک کے دو ٹکڑے کرنیوالے کی پھانسی کے فیصلے کو معکوس کرنا چاہتا ہے، جبکہ پھانسی والا اور پھانسی دینے والے سب اُوپر پہنچ چکے ہیں، اور جو آج قتل ہوۓ یا ہو رہے ہیں، یا اغوا ہو رہے ہیں یا غیر قانونی طریقے سے جیلوں میں ہیں، انکے مقدمے ملٹری کورٹس میں شفٹ کرکے چین کی بانسری بجا رہا ہے ایسے منصف کا مقدمہ اللہ تعالیٰ کی عدالت میں لگ چکا، فیصلہ بھی جلد ہو گا