ایون فیلڈ سے شایان فیلڈ

0
618

لندن والا شاید ابھی اپنا علاج لندن میں جاری رکھتا لیکن شایان کو وہ شاید مزید برداشت نہیں کر سکتا تھا

شایان کو ایون فیلڈ فتح کرنے کی مبارکباد، چار سال اس بچے نے ایون فیلڈ پر محمود غزنوی سے زیادہ حملے کیے اور سومنات کے بتوں کیطرح ایون فیلڈ کے بت توڑ دیے

ایون فیلڈ کی سٹریٹ کا نام شایان کے نام پر رکھ دینا چاہیے؟ شایان فیلڈ کیسا رہے گا؟ کیا خیال ہے؟