بارودی سرنگ

0
422

آئ پی پیز کا تحفہ پیپلز پارٹی، مشرف اور مسلم لیگ ن حکومتوں نے 1994 سے 2018 کے درمیان پروان چڑھایا

آج آئ پی پیز اور پاکستان دونوں اکھٹے نہیں چل سکتے، دونوں میں سے ایک بچے گا، یہ وہ بارودی سرنگ ہے جو 24 سال کی عرق ریزی سے بچھائی گئی اور اب اس مائین فیلڈ کے پھٹنے کا وقت ہوا چاہتا ہے

آئ پی پیز پاکستان کی Achilles heel بن چکا ہے، میں 2014 سے ہر فورم پر وارننگ دیتا آیا ہوں

مسنگ پرسن کا دائرہ اگر آئ پی پیز تک بڑھایا جاتا تو شاید پہلی دفعہ مسنگ پرسن آپریشن سے پاکستان کا فائدہ ہو جاتا