برطانیہ میں پاکستان کے سفیر کی ایک بھگوڑے مجرم سے الوداعی ملاقات کی ویڈیو لیک – ایک خبر

0
332

برطانیہ میں پاکستان کے سفیر کی ایک بھگوڑے مجرم سے الوداعی ملاقات کی ویڈیو لیک – ایک خبر

جو پریکٹس اور پروسیجر کیس پر محنت ہوئ، اگر ایسی محنت ایک لندن بھاگے ہوۓ مجرم کو واپس لانے اور اسے بھگانے والوں پر کی جاتی تو آج پاکستان کا سفیر لندن میں ایک مجرم سے الوداعی ملاقات نا کررہا ہوتا

یہ ملاقات اس ملک کے نظام انصاف اور قانون کی حکمرانی پر ایک زناٹے دار تھپڑ ہے

سفیر صاحب سے درخواست ہے کہ الطاف حسین سے بھی ایک الوداعی ملاقات کر لیں اور اگر کوئ اورپاکستان کا مجرم بھی برطانیہ میں ہو تو اُس سے بھی مل لیں تاکہ ناانصافی کے نظام میں تمام مجرموں سے یکساں انصاف ہو سکے

جس عدالت نے نواز شریف کو تین ماہ علاج کیلئے لندن بھیجا، انہیں بھی کوئ بتاۓ کہ تین ماہ نومبر میں چار سال ہو جائیں گے