بس اتنی سادہ سی بات ہے

0
477

عمران خان کچھ حلقوں کیلئے خوبصورت لباس کی مانند تھا، جب تک اُن حلقوں یہ لباس پہنا ہوا تھا، وہ خوبصورت دکھائی دیتے تھے ، لوگ ان سے محبت کرتے تھے، لیکن پھر ان حلقوں نے نادانی میں یہ لباس اُتار کر نواز شریف کا لباس پہن لیا اور راتوں رات بد صورتی کی تصویر بن گئے اور لوگ ان سے نفرت کرنے لگے