بلاول کی “بزرگ سیاستدانوں” پر یلغار، کیا نوجوان بلاول کے بیانیے کا ساتھ دیں گے؟

0
349

بلاول کی “بزرگ سیاستدانوں” پر یلغار، کیا نوجوان بلاول کے بیانیے کا ساتھ دیں گے؟ زرداری کیخلاف نفرت کو کیش کرانے کی عمدہ سیاسی چال، زرداری پاکستان میں نفرت کا دوسرا نام ہے، اس نفرت کو استعمال کرکے باپ کی نالائق بیٹے کو سیاسی آکسیجن دینے کی ناکام کوششش، زرداری کا انٹرویو پلان کے تحت تھا اور اُس کے بعد میڈیا کوریج بلاول کو ہیرو بنانے کی چال لیکن عوام اب کسی سیاسی یا خلائ یا زرعی یا موروثی چال کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے آصف زرداری کی وصیت کھیلنے کے بعد موروثی سیاست کو زندہ رکھنے کی ایک بھونڈی چال، لیکن اب تمام چالیں عوام ناکام کرے گی، پچھلی نسل بے وقوف تھے جو ان چالوں کا شکار ہو جاتی تھی، اس نسل کی تربیت عمران خان نے کی ہے