بلا چور

0
358

پاکستان میں بائیس گریڈ اصل میں خوشامد، فریب، کرپشن، نالائقی کا نکتہ امتزاج بن چکا ہے اور ایسے میں ایک بائیس گریڈ کا ریٹائرڈ افسر جسکو کسی باجوےنے ریٹائرڈمنٹ کے بعد نوکری دلوائ، اب وہ بلا لیکر بھاگ گیا ہے، لیکن اسکو یہ نہیں پتہ کہ بیس کروڑ لوگوں کا بلا چرانے پر لوگ قبر تک اسکا تعاقب کریں گے ایسے شخص کا ضمیر کیا ہو گا جو چار دن کی زندگانی کے دو دن کے عہدے کیلئے اپنا ایمان اور قوم کی امانت بیچ دے