بلندی کی طرف تیزی سے جاتے ہوۓ آپ اکیلے ہوتے جاتے ہیں کیونکہ سب آپ کی تیز رفتاری کا ساتھ نہیں دے سکتے۔رفتاروں کے اس فرق کو بعض اوقات اپنی رفتار آہستہ کرکے کم کیا جا سکتا ہے۔

90
.