بنام الیکشن انجینرنگ سیل بمقام نامعلوم

0
301

نوشہرہ میں پی ٹی آئ کا عوامی طوفان سٹیٹ کی طاقت سے کسی بھی پاپولر مینڈیٹ کو روندا جا سکتا ہے، درجنوں طریقے ہیں، اور شاید آپ اسمیں کامیاب بھی ہو جائیں گے لیکن عوام کی راۓ کو روندنے سے کیا کبھی کسی ملک میں استحکام آیا؟؟آپ کے اس تجربے سے ملک تباہ ہو جاۓ گا،انصاف، میرٹ، گورنس، امن و امان، معیشت کا جنازہ نکل جاۓ گا، اگر ملک تباہ ہو گا تو آپ کے پلاٹ، پلازے، محل، فارم ہاوسز اور کاروبار بھی تو تباہ ہوگا، اگر غریب عوام کا خیال نہیں تو اپنے اثاثوں اور مال و دولت کی خاطر ہی اس ملک سے یہ کھلواڑ بند کر دو