بھارت میں کوئ آزادی نہیں مانگ رہا؟

0
563

بھارت میں کوئ آزادی نہیں مانگ رہا؟ پاکستان میں آزادی مانگی جارہی ہے؟

گلگت بلتستان کی صورتحال سے تو ایسے نظر آ رہا ہے کہ آزادی کے نعرے اب بھارت سے پاکستان میں منتقل ہو چکے ہیں، بھارت میں اب کوئ آزادی نہیں مانگ رہا، بلکہ آزادی کے نعرے صرف پاکستان میں لگاۓ جا رہے ہیں، بھارت میں تو آج کوئ بھارت سے الگ ہونے کا نہیں سوچتا کیونکہ کون دنیا کی تیسری اُبھرتی ہوئ سپر پاور سے الگ ہونا چاہے گا، اپنی جمہوری روایات، خارجہ پالیسی اور انڈسٹریل پاور سے بھارت دنیا کی آنکھوں کا تارہ بن چکا ہے، حتی کہ برطانیہ اور امریکہ اب بھارتی پرفیشنلز اور سیاستدان چلا رہے ہیں