بھارت کی عدلیہ کی گلوبل رینکنگ 140 میں سے 79 ہے, جبکہ ہماری عدلیہ کی رینکنگ 139 ہے

0
270

میرا قہقہے مارنے کو دل کرتا ہے جب میں پاکستان کے دانشوروں اور قانونی ماہرین کے بھارتی سپریم کورٹ پر مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے فیصلے پر تنقید پڑھتا ہوں ایسے لگتا ہے کہ پاکستان کے دانشوروں نے کشمیر کی آزادی کی اُمید بھارتی سپریم کورٹ سے لگائ ہوئ تھی، کیا ہماری قسمت میں ایسے نالائق تجزیہ کار اور ماہرین ہیں؟ جو ٹرک کی بتی کو تجزیہ کہتے ہیں