بیس کروڑ لوگ بالکل ایسے ہی پاگل ہیں

0
510

بیس کروڑ لوگ بالکل ایسے ہی پاگل ہیں، انہیں مار دو، ان کی آواز بند کر دو، انکا حق راۓ دہی ختم کر دو، ان کے کاروبار تباہ کر دو، انکا جینا حرام کر دو، لیکن کیا اس سے عمران خان کا نام ان کے دلوں سے نکل جاۓ گا؟