تاریخ کا ایک ورق

0
258

اے پی ایس پشاور کے سانحہ کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان پر ڈالی گئی تھی اور اُس وقت اسکا ترجمان احسان اللہ احسان تھا پھر ہماری بہادر افواج نے احسان اللہ احسان کو پکڑ لیا اور پھر احسان اللہ احسان ہماری بہادر افواج کی قید سے ویزہ پاسپورٹ سمیت بیرون ملک فرار ہو گیا