تحریک انصاف کے اندر ایسی صفائ شاید کبھی ممکن نا ہوتی

0
607

تحریک انصاف کے اندر ایسی صفائ شاید کبھی ممکن نا ہوتی جو خوف اور دہشت سے کی گئی، جس کیوجہ سے تحریک انصاف میں جو گند غلطی سے آ گیا تھا، وہ گند صاف ہو گیا، اللہ تعالیٰ کیطرف سے اسمیں عمران خان اور قوم کی بہتری مقصود نظر آتی ہے، تحریک انصاف میں اب عام آدمی کو مواقع ملیں گے جو مشکلات میں عمران خان کیساتھ کھڑے ہوۓ اور جو نظریے کیساتھ جڑے ہیں