جب تک معاشرہ کرپشن کرنیوالے کو بُرا نہیں سمجھتا، کرپشن ختم نہیں ہو سکتی۔برناڈ میڈوف نے وال سٹریٹ میں بڑی کرپشن کی، اسکے بیٹے نے شرمندگی کی وجہ سے خودکشی کر لی، اُسکی تمام فیملی اُسے جیل میں کبھی ملنے نہیں گئی اور سوسائٹی نے میڈوف فیملی کا سوشل بائیکاٹ کیا۔

190
.