جنہیں تم یوتھیا کہہ رہے ہو

    0
    761

    جنہیں تم یوتھیا کہہ رہے ہو، وہ اصل میں تمہاری اور تمہارے نظریات کا قبرستان بنانے جا رہے ہیں، تمہاری قبروں کے نشاں بھی نہیں ملیں گے، یہ یوتھیا اُس بغاوت کا نام ہے جو نا انصافی اور ظلم کے نظام کیخلاف برسر پیکار ہو چکی ہے، انشاللہ پاکستان میں ایک دن یوتھیا ٹاور بنے گا جسکے سیوریج گٹر کے اُوپر پاکستان کے بدبودار نظام کے چہروں کی تصویریں ہوں گی اور یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو گا کہ گٹر اور ان تصویروں میں زیادہ بدبو دار کون ہے؟