جواب حاضر ہے عاصمہ شیرازی صاحبہ

0
321

پاکستان کا کوئ صحافی یا سیاست دان اکانومسٹ میں ایک لفظ لکھنے کا اہل نہیں، اگر یقین نہیں تو آپ کوشش کرکے دیکھ لیں، اور پھر بھی نا یقین آۓ، تو جیل سے باہر آصف زرداری یا نواز شریف یا ککڑ کو کہیں کہ اکانومسٹ میں آرٹیکل لکھ کر دکھائیں