جیل میں مرنا قبول کرلوں گا لیکن ڈیل کرکے ملک چھوڑ کر نہیں جاؤں گا

0
280

جیل میں مرنا قبول کرلوں گا لیکن ڈیل کرکے ملک چھوڑ کر نہیں جاؤں گا، میری قوم کو جا کر بتا دیں کہ عمران خان آپکے ساتھ بے وفائی نہیں کرے گا۔ عمران خان کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو زرعی پالیسی والوں کو آجتک نواز شریف، بینظیر ، آصف زرداری جیسے پولیٹیکل ڈیلرز ٹکرے تھے، جو یا تو فورا پیروں میں پڑ جاتے تھے یا ملک سے بھاگ جاتے تھے، زرعی پالیسی کے تجربات میں ایسا شخص کبھی نہیں آیا تھا جو ڈٹ جاتا ہے، جھکتا نہیں، بکتا نہیں