خدا کا خوف کرو

0
427

جب اسے کہا جاتا ہے، خدا کا خوف کرو، وہ اور زیادہ تکبر کیساتھ جرائم جاری رکھتا ہے، ایسے ثخص کیلئے دوزخ ہے – القرآن آج پاکستان میں کس شخص کو سب سے زیادہ “خدا کا خوف کرو” کہا جاتا ہے؟ اپنے اردگرد ایسے لوگ دیکھیں جنہیں ہر روز کہا جاتا ہے کہ “خدا کا خوف کرو” اور وہ گناہ، ظلم، جرم، نا انصافی جاری رکھتے ہیں، ایسے لوگوں کے بارے میں قرآن نے کہہ دیا کہ وہ جہنم میں رکھے جائیں گے، وہ پکے جہنمی ہیں، بس یہ خیال کرو کہ کوئ آپ کو نا کہے کہ “خدا کا خوف کرو