دنیا میں عذاب کیا ہے؟ اور رحمت کیا ہے؟

    0
    668

    جب آپ پر اللہ تعالی کی رحمت ہو، تو آپ کے بلندی کے اُس راستے پر جانے کی خواہش کے باوجود، اللہ تعالیٰ آپ کا وہ راستہ بند کردیتا ہے، جس کا انجام گہری کھائ ہوتا ہے اور جب آپ پر عذاب نازل کرنا ہو تو قدرت آپ کو اُس بلندی کے راستے پر ڈال دیتی ہے جہاں بُرا انجام آپ کا انتظار کر رہا ہوتا ہے بعض اوقات بظاہر کامیابی اصل میں ناکامی کا راستہ ہوتی ہےاور بعض اوقات بظاہر ناکامی اصل میں کامیابی کا راستہ ہوتی ہے عمران خان بھی ایک ایسی کامیابی کیطرف رواں دواں ہے جو بظاہر ایک ناکامی سے ہو کر عظیم الشان کامیابی کیطرف جاتا ہے