دنیا کو ایک اسلامی ایٹمی طاقت سے تکلیف ہے – ایک مفروضہ

0
508

دنیا کو ایک اسلامی ایٹمی طاقت سے تکلیف ہے – ایک مفروضہ

ہم نے امریکہ کی جنگیں لڑیں اور بار بار لڑیں، اب بھی تیار ہیں، کبھی ہم نے فلسطین کی جنگ لڑی؟ کبھی اسرائیل کیخلاف جنگ کی؟ کبھی عراق، لیبیا، یمن، شام، روہنگیا مسلمانوں کیلئے کوئ جنگ لڑی؟ اگر نہیں تو پھر ہماری وفاداری کا یقین کرو، 70 سال سے وفاداری نبھا رہے ہیں، امریکہ نے اپنی جنگوں کیلئے اتنا خون نہیں بہایا جتنا ہم ان کیلئے بہا چکے ہیں، پھر ہم پر اسلامی ایٹمی طاقت کا الزام مناسب نہیں، بس ایٹمی طاقت ٹھیک رہنے دیں