دہشتگردوں سے کوئی خوف نہیں، ہمت ہے تو سامنے آکر لڑیں: نگران وزیراعظم

0
272

کوئ ان صاحب کو سمجھاۓ کہ دہشت گرد سامنے آ کر نہیں لڑتے، سامنے آ کر صرف بھارتی فوج لڑتی ہے، اب اسرائیل کہے کہ حماس دہشت گرد ہیں اور وہ سامنے آکر لڑیں یا بھارت کہے کہ کشمیری حریت پسند دہشت گرد ہیں اور ککڑ کے اقوال زریں کے مطابق سامنے آ کر لڑیں تو مضحکہ خیز ہی لگے نا؟ دہشت گردوں کو پکڑنے کیلئے سیکیورٹی اداروں کو سرحدوں کو محفوظ کرنا ہوگا، الیکشن ، سیاست اور عمران خان سے توجہ ہٹا کر اندرونی سیکیورٹی پر توجہ دینی ہوگی اور نالائق نگرانوں سے جان چھڑانی ہو گی، چوروں کا احتساب کرنا ہوگا، امریکی اور بھارتی ایجنٹس کی نشاندھی کرنی ہو گی