رجیم چینج آپریشن کے لوکل کرداروں کے نام

0
491

رجیم چینج آپریشن کے لوکل کرداروں کے نام

تم نے نا صرف 25 کروڑ عوام کے لیڈر بلکہ اسلامی دنیا کے ایک عظیم لیڈر کو پابند سلاسل کیا ہوا ہے، تم سب تاریخ میں میر جعفر اور میر صادق کے ناموں سے یاد رکھے جاؤ گے، تمہاری نسلیں تمہارا نام چھپائیں گی

ابھی بھی وقت ہے کہ اپنے رعونت، گھمنڈ، تکبر، انا اور بے وقوفی سے باز آ جاؤ، اپنی دنیا اور عاقبت مت خراب کرو

ایک ترک کا پیغام ساری پاکستانی قوم کے نام، عمران خان کو اگر تم نے ضائع کیا، اسکی بھیانک نتائج نکلیں گے، اسے ضائع مت ہونے دو، الحمد للہ مجھے اللہ تعالیٰ نے وہ سمجھ بوجھ عطا کی کہ میں غلطی کرکے بھی اس ہیرے کو پہچان گیا ہوں، پٹواری نا بنو، انسان بنو، عمران خان پاکستان ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کیلئے سنہرا موقع ہے، امریکہ اور یورپ اسے خطرہ سمجھتے ہیں اور غداروں کے ذریعے اسکا خاتمہ چاہتے ہیں