رجیم چینج آپریشن

0
473

رجیم چینج آپریشن صرف ایک سائفر کے احکامات پر کر دیا گیا اور آج ہم اس کے خوفناک نتائج دیکھ رہے ہیں، آج آنسوؤں، سسکیوں، آہوں کے ذمہ دار رجیم آپریشن کے کردار ہیں، سوچیں ایک شخص نے لندن سے بیٹھ کر سودا کیا، ایک طاقت نے واسنگٹن سے بیٹھ کر حکم دیا، کچھ نے دوبئی میں بیٹھ کر کوآرڈینشن کی، کچھ طاقتوروں نے یہاں بیٹھ کر سودا کیا اور حکم کی تعمیل ہوئ