رجیم چینج والوں کا ایک اور سال دسمبر میں پورا ہو جاۓ گا

0
334

پہلے سال کہتے تھے، تین ماہ میں دودھ کی نہریں بہا دیں گے، ایک مجرم معیشت دان کو ائر فورس کے جہاز میں لندن سے لا کر معیشت بہتر کرنے کے دعوے کیے، لیکن 18 ماہ کے بعد پاکستان دنیا کی بد ترین کرنسی کا درجہ حاصل کر رہا ہے اٹھارہ ماہ میں 60 فیصد کرنسی گرانے والوں کو مبارک، یہ ویژن تھا باجوہ کا، جو اپنے آپ کو عقل کل سمجھتا تھا، آج پاکستان کی تباہی کا سارا کریڈٹ باجوہ کو جاتا ہے، کیا میڈیا، عدالتیں اور عوام پاکستان کی تباہی کو تماشائی بن کر دیکھتے رہیں گے