سائفر آیا، وہ ڈٹ گیا

0
387

رجیم چینج آپریشن کے زور پر تحریک عدم اعتماد آئ، وہ ڈائری لیکر باہر آگیا توشہ خانہ کیس بنایا، کیس وڑ گیا القادر یونیورسٹی کیس بنایا، کیس وڑ گیا سائفر کیس بنایا، وہ بھی وڑ گیا جیل میں ڈالا، وہ اور مضبوط ہو گیا نو مئی پر ہزاروں گرفتار کیے، آجتک ایک بھی کیس ثابت نہیں ہوا پریس کانفرنسز کروائیں، پارٹی اور زیادہ مضبوط ہو گئی، پریس کانفرنس کرنیوالے وڑ گئے ارشد شریف قتل کر دیا، وہ قوم کا شہید ہیرو بن گیا عمران ریاض پر ظلم کے پہاڑ توڑ دئیے، عمران خان کا بیانیہ اور مضبوط ہوا پی ڈی ایم کی حکومت لاۓ، معیشت تباہ ہو گئی نگران لاۓ، لمز نے واڑ گیا اور چین نے پچھلی صف میں کھڑا کر دیا صنم جاوید کو جیل میں ڈالا، وہ قوم کی لیڈر بن گئی، خدیجہ شاہ، فلک ناز کو اندر کیا، وہ عورتوں کی بہادری کی مثال قائم بن گئیں نگران لاۓ، ایم بی ایس پاس سے گزر کے بھارت پہنچ گیا، لیکن ایک گھنٹے کیلئے بھی پاکستان نا رُکا نواز شریف کو واپس لاۓ، جلسہ وڑ گیا میڈیا کو کنٹرول کیا، عوام نے میڈیا کا بائیکاٹ کر دیا لوٹوں کی پارٹی بنائ، وہ عدم استحکام ثابت ہوئ الیکشن ملتوی کیے، بلاآخر سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کا اعلان کرنا پڑا ویسے یہ کون جینیس ہے جو مندرجہ بالا تمام حربوں کا سکرپٹ رائیٹر ہے،جو پچھلے 18 ماہ سب کچھ آزما چکا ہے، لیکن عمران خان کا ایک ووٹ نہیں کم کرسکا، لیکن پاکستان کو تباہی کے کنارے پہنچا کر، ڈالر کو 180 سے 280 پہنچا کر بھی شادیانے بجا رہا ہے اور کامیابی کا دعویٰ کر رہا ہے، یاللہ اس ملک کو ڈفرز سے بچا اب باقی کیا رہ گیا؟ کھانے میں زہر؟ غیر قانونی سزائیں؟ سوشل میڈیا ایکٹویسٹ پر حملہ؟ الیکشن انجینرنگ؟ مائنس عمران خان؟ چلو یہ بھی کرکے دیکھ لو تاکہ ملک تباہ کرنے میں کوئ کسر نا رہ جاۓ مفت اور آسان مشورہ، ایک دفعہ عمران خان سے معافی مانگ لو، یہ ملک آج کھڑا ہو جاۓ گا