ساری جنگ اعصاب کی ہے

0
275

ساری جنگ اعصاب کی ہے, اس جنگ میں عمران کو کوئ نہیں ہرا سکا کیونکہ وہ اس جنگ کا بہترین کھلاڑی ہے، یہ جنگ کسی اکیڈمی سے نہیں سیکھی جا سکتی، یہ کردار، عزم، خودی اور رب کی رحمت سے آتی ہے اعصاب کی اس جنگ میں وہ مسلسل غلطیاں کررہے ہیں اور عمران خان جیل سے بھی انہیں غلطیوں پر مجبور کر رہا ہے