سب کہتے ہیں کہ جیت عمران خان کی ہوگی

0
431

سب کہتے ہیں کہ جیت عمران خان کی ہوگی، اسکی تصیح کر لیں، عمران خان جیت چکا ہے، اسکی جیت یہ ہے کہ وہ چوروں اور انکے سہولت کاروں کو بے نقاب کر چکا ہے، اسکا بیانیہ 90% لوگ اپنے دلوں میں سمو چکے ہیں، اسکا بیانیہ چوروں اور انکے سہولت کاروں کو قیامت تک نفرت کا نشان بنا گیا ہے، اسلئے عمران خان منزل تک پہنچ چکا ہے، اسکا مشن مکمل ہو گیا مسلہ عوام کا ہے، کیا وہ یہ جنگ جیتیں گے؟ اور کب جیتیں گے یا ہار جائیں گے؟ عوام عمران خان کی فکر چھوڑ دیں، وہ دنیا اور آخرت دونوں سنوار چکا، عوام اپنی فکر کرے، کیا تم اور تمہاری نسلیں اسی طرح غلام رہیں گی؟