سورج کی روشنی کو کون روک سکا

0
621

عمران خان کی بے پناہ مقبولیت کے سامنے بے بس ذہنی مریض اُسکی مقبولیت کو شخصیت پرستی سے تعبیر کرنے کی ناکام کوشش کرتے رہتے ہیں

لیکن سورج کی روشنی کو صرف چاند گرہن صرف مختصر وقت کیلئے روک پاتا ہے،ورنہ سورج کی روشنی کو کون روک سکا