سوچیں

0
301

انکی اپنی گنتی آپس میں نہیں ملتی، سوچیں اگر نگران ڈرتے ڈرتے 820 لاپتہ افراد کو اعتراف کر رہے ہیں تو اصل تعداد کتنی ہو گی، نفرت ایک ایسا پودا ہے جو نئے بیج دیتا ہے اور یہ وقت کیساتھ پھیکتا ہے, ڈفرز نے ایک انتہائ اہم صوبے میں چند کرپٹ سرداروں کے ذریعے اس صوبے کا اسٹحصال کیا ہے