سیکیریڑی الیکشن کمیشن عمر حمید نے خاموشی سے استعفیٰ دے دیا

0
279

سیکیریڑی الیکشن کمیشن عمر حمید نے خاموشی سے استعفیٰ دے دیا اور اسکے ساتھ ساتھ سپریم کورٹ کے دو سینئیر ججز نے بھی استعفی دیا، نیب کے چیرمین نے بھی سوا سال پہلے استعفی دیا تھا، شاہد خاقان عباسی نے اسی دوران مسلم لیگ ن سے راستے جُدا کر لیے، حامد میر کھل کے موجودہ فاشزم کے سامنے آ گیا، عمران خان ہر گزرتے دن کیساتھ سچا اور صحیح ثابت ہو رہا ہے، جو وہ کہتا تھا، وقت اسے ثابت کر رہا ہے میرا آج سے ڈیڑھ سال پہلے استعفیٰ آج ثابت کررہا ہے کہ کوئ بھی با ضمیر، خاندانی، محب وطن اور اصولی آدمی رجیم چینج آپریشن اور الیکشن انجینرنگ کا حصہ نہیں بن سکتا اور اگر ایسے سیٹ اپ کا حصہ ہے تو استعفی دیکر باہر آ جاۓ گا آج وقت نشاندھی کر رہا ہے کون حلالی ہے؟ کس کا خون صاف ہے؟ کون محب وطن ہے؟ کس میں اللہ کا خوف ہے؟